مشہور امریکی عیسائی پادری ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرلیا
- 13, اپریل , 2023
نیوزٹوڈے: فادر ہلیرین ہیگی، ایک مشہور امریکی مشرقی عیسائی پادری تھے جس کی پرورش کیلیفورنیا میں ہوئی تھی اور وہ اس وقت امریکہ میں مقیم ہیں، حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہوئی جس میں ان کو اسلام قبول کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان کا نام ہلیرین ہیگی سے تبدیل کر کے "سید عبداللطیف" رکھ دیا ہے۔ بیس سال پہلے ان کی روح میں اسلامی شعلے بھڑک اٹھے تھے۔ تاہم، اس نے صرف یہ انکشاف کیا کہ اس نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قرآن میں لکھا گیاہے جس نے ہمیں پیدا کیا اور کس کی عبادت کرنی چاہیے اور اسی خدا کے آگے جھکنا چاہیے۔
عائشہ ظفر
تبصرے