پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کی مسجد میں خطبہ دینے کی ویڈیو وائرل
- 13, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: مشہور پاکستانی کرکٹر اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی حال ہی میں ایک ویڈیو رونماں ہوئی ، جس میں بیٹر کو خطبہ دیتے ہوئے جا سکتا ہے۔ رمضان کے تیسرے عشرے کے پہلے روزے میں انہوں نے بیان میں کہا کہ،اللہ پر پختہ یقین ہے۔ وائرل ہونے والی ایک ویڈیو جاری ہوئی جس میں شاہین آفریدی کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اپنی تقریر میں انہوں نے اللہ پر ایمان اور اسلام کی اہمیت پرغور کیا ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے