ملک کی صنعت کار فیکٹریاں ان گنت ٹیکسز کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہیں، چیف جسٹس کا اظہار برہمی

صعنت کاری

نیوزٹوڈے: عمر عطاء بندیال جو کہ پاکستان کے چیف جسٹس ہے انہوں نے بیان دیا کہ،ملک میں صعنت کاری میں خاصہ نقصان ہورہا ہے، اور فیکٹریاں تباہ ہو رہی ہے۔ ان سب کی وجہ، حکومت کی طرف سے اضافی ٹیکسز ہے۔ اضافی ٹیکسوں سے صعنت کاری سے لوگوں کی روزی بند ہو گی ہے۔ چیف جسٹس نے ۲۰۱۱ کے خلاف جمع درخواستوں پر بیان جاری کیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+