بزدل آدمی نوازشریف بن سکتا ہے دلیر نہیں، عمران خان کا خطاب

بزدل آدمی

نیوزٹوڈے: عمران خان، نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ، لیڈر بننے کے لیے دلیر بننا پڑتا ہے، نواز شریف صرف بزدل بن سکتا ہے۔ زمان پارک میں سحری کے وقت بیان دیا کہ، میری عزت کا تعلق پیسوں سےنہیں ہے، اس کا تعلق سچا رہنے اور انصاف پسند سے ہوتا ہے لیڈر بننے کے لیے ہمارا کردار آپﷺ جیسا ہونا چاہیے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+