پی آئی اے کا عیدالفطر کے دنوں میں کرائے کم کرنے کا اعلان

پی آئی اے نے عوام

نیوزٹوڈے: پاکستان پی آئی اے نے عوام کے لیے ریلیف کا اعلان کر دیا، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے کرایوں میں کمی کا عندیہ دے دیا۔ انتظامیہ کے مطابق، کرایوں میں دس فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان کا اطلاق، ۲۲ اور ۲۳ اپریل کے مہینے کیا جاے گا۔ مزید یہ کہ، مسافر، اندرون ملک میں کم پیسوں میں سفر کرنے سے مستفید ہو سکتے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+