موت جہاں لکھی ہے وہی آئے گی، جاوید میانداد کابھارتی کرکٹ ٹیم کو پیغام
- 14, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ جاوید میانداد کو ایشیاء کپ کے حوالے سے مشورہ دے دیا۔ اور کھلاڑیوں سے کہا کہ، پچاس اورز کھیلنے کے لیے انہیں پاکستان آنا پڑے گا۔ ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ، پاکستان میں کوئی بھی سیکیورٹی کا مسائلہ نہیں ہے۔ بھارتی ٹیم کی موت جہاں لکھی ہے وہی ہو گی۔ انہوں نے کے پاکستان میں کھیلنے سے بھارتی ٹیم نے ، ایشیاء کپ 2023 کا ٹورنامنٹ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ اگر بھارت بلاے گا تو پاکستانی ٹیم ضرور جاے گی لیکن ابھی ین کی باری ہے تو بھارت اپنا فرض پورا کرے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے