پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹی 20 سریز کا پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائےگا
- 14, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بیچ ہونے والا پہلا میچ لاہور کے مشہور قذافی اسٹیڈیم میں رات کے نو بجےکھیلا جاے گا۔ پی سی بی نے ایک بیان میں کہا کہ، دونوں ٹیموں کے درمیان یہ پہلا میچ ہو گا۔ دوسرا میچ ۱۵ اور تیسرا میچ ۱۷ کوہو گا۔ یہ دونوں میچز بھی قذافی سٹیڈیم میں ہی کھیلے جاے گے۔ چوتھا اور پانچواں راولپنڈی میں رونما ہو گا۔ ٹرافی کی تقریب لاہور میں ہی منعقد کی جاے گی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے