پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوگا
- 17, اپریل , 2023
.webp)
نیوزٹوڈے: مسلسل دو کامیابیوں کے بعد ، پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان T20 میچ آج ہو گا۔ ابھی تک دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میں سے دو میچ ہو چکے ہیں۔ دوسرا T20 میچ میں پاکستانی ٹیم نے نیوزی لیند کے کھلاڑیوں کو ۳۸ سکور سے شکست دی تھی۔ اس میچ میں پاکستانی بابراعظم نے ۱۰۰ رنز بنا کر سنچری مکمل کی۔ تیسرا میچ آج کھیلا جاے گا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے