پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں میں سے 2 میں شاندار کامیابی

پاکستان نے دو میچوں میں زپردست کامیابی

نیوزٹوڈے: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ سیریز کے میچ میں پاکستان نے دو میچوں میں زپردست کامیابی حاصل کی ہے۔ دوسرے میچ میں پاک ٹیم نے ۳۸ رنز کے ساتھ نیوزی لینڈ ٹیم کو شکست دی ہے۔ پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم نے ۱۸۳ کے رنز کا ہدف دیا اور ٹیم نے صرف ۸۸ رنز سے میچ جیت لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان آج تیسرا میچ کھیلا جاے گا۔ مزید یہ کہ بابر اعظم نے اپنی سو سنچریز مکمل کر لی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+