بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
- 17, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: اوپننگ جوڑی محمد رضوان اور بابر اعظم نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ حالیہ پاکستان میں ہونے والے پاکستان اور نیوزی لینڈ میچز ٹی ٹوئنٹی سریز میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی میچز میں 19ویں ففٹی پلس پارٹنرشپ ہے جو کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ ہے۔ بابر اعظم نے بطور کپتان انٹرنیشنل لیول میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز لیا ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے