امریکہ کے فٹ بال کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا

سان فرانسسکو

نیوزٹوڈے: امریکہ کے فٹبال پلیر چاروریس وارڈ نے اسلام قبول کر لیا ہے۔وہ نیشنل فٹ بال لیگ کے سان فرانسسکو 49ers کے لئے ایک امریکی فٹ بال کارنر بیک ہے۔ اس نے مڈل ٹینیسی میں کالج فٹ بال کھیلا اور کافی میچز میں کامیابی بھی حاصل کی۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+