رمضان المبارک کی ستائیسویں شب مکہ میں 25 لاکھ افراد کا روح پرور اجتماع

رمضان المبارک

نیوزٹوڈے: مکہ مکرمہ کی ہونے والیوائرل ویڈیو میں مسجد الحرام کے ہر طرف ، جہاں تک نگاہ جاتی ہے وہاں تک ، نمازیوں کے رش کو دیکھا جا سکتا ہے۔ رمضان کی ستائیسویں شب جس کو لیلتہ القدر کہتے ہے، مسجد نبویﷺ میں کم از کم 25 لاکھ لوگوں کو عبادات اور دعائیں کیے دیکھا جا سکتا ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے تین ہزار الیکٹرک گاڑیاں بھی فراہم کی گئیں ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+