بھارت میں سرکار تقریب کے دوران 11 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک اور 600 کی حالت خراب

ہیٹ اسٹروک

نیوذٹوڈے: بھارت میں تپتی دھوپ میں منعقد کی گئی سرکاری تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک کے باعث گیارہ افراد جان کی بازی ہارگٔے۔ میڈیا کے مطابق، پچاس کی حالت تشویش ناک بتایٔ جارہی ہے۔ حکومت کی جانب سے ایوارڈز کی تقسیم کیلیے منعقد کی گئی تقریب میں دس لاکھ افراد شامل تھے۔ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے لوگ ، گھنٹوں دھوپ میں کھڑے رہے جس کی وجہ سے گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+