امریکہ اور یوکرینی عوام کا زیلینسکی کو صدارتی عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ

 یورپی میڈیا نے یوکرین میں جنگ کے دوران ہی یوکرین کی سیاست کے حوالے سے یہ دعوٰی کیا ہے کہ امریکہ زیلینسکی کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری کر رہا ہے یورپی میڈیا نے یہ دعوٰی پینٹا گون کی ایک خفیہ رپورٹ لیک ہونے پر کیا ہے پینٹا گون کی رپورٹ میں کہا گیا  تھا کہ زیلینسکی کو جنگ لڑنے کیلیے جو بیرونی ملکوں سے پیسہ مل رہا تھازیلینسکی نے اور اس کے ساتھیوں نے ان پیسوں کا ایک بہت بڑا حصہ  40 کروڑ ڈالر غبن کر لیے یہ خبر سامنے آتے ہی یوکرین کے لوگ زیلینسکی کے خلاف بھڑک اٹھے امریکہ کو بھی یقین تھا کہ وہ خود اور دیگر یورپی ملک جس طرح جنگ میں یوکرین کی مدد کر رہے ہیں  ۔

    تو زیلینسکی بہت جلد روس کو الٹے پاؤں بھگا دے گا لیکن ایسا نہ ہوسکا امریکہ کو مایوسی ہوئی امریکہ اس وجہ سے بھی زیلینسکی  سے ناراض ہو گیا کیونکہ جس جنگ کو امریکہ چودہ دنوں میں ختم کرنا چاہتا تھا وہ جنگ چودہ مہینوں میں  بھی ختم نہ ہو سکی روس نے زیلینسکی کی آڑ میں امریکہ کے ہر وار کا بھر پور جواب دیا اور روس کے سامنے امریکہ کا کوئی بھی داؤ کامیاب نہ ہو سکا اس لیے اب یہ دھوکہ دہی کا کیس سامنے آتے ہی یوکرین کے لوگ اور امریکہ زیلینسکی سے اتنے ناراض ہو گۓ کہ اسے صدارت کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+