شمالی کوریا نے کورونا طرز کا جان لیوا وائرس بائیولوجیکل ہتھیار تیار کر لیا امریکی میڈیا کا دعوٰی

امریکی میڈیا نے شمالی کوریا کے نت نۓ خطرناک ہتھیاروں کے ٹیسٹ اور ہتھیاروں کے حوالے سے بہت سنسنی خیز دعوٰی کیا ہے شمالی کوریا دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہتھیار بنانے والا ملک ہے شمالی کوریا کے صدر کم جانگ اون اپنی ملکی معیشت کا بہت بڑا حصہ ہتھیاروں کی تیاری پر صرف کرتے ہیں لیکن اب امریکہ نے شمالی کوریا کے جس ہتھیار کے متعلق دنیا کو آگاہ کیا ہے یہ کوئی میزائل یا ایٹم بم نہیں بلکہ یہ جان لیوا وائرس  جیسے بائیولوجیکل ہتھیار ہیں اور یہ اتنے خطرناک ہتھیار ہیں کہ اگر کم جانگ نے یہ ہتھیار امریکہ ،جنوبی کوریا اور جاپان جیسے ملکوں پر چھوڑ دیے تو بنا بم برساۓ لاکھوں بلکہ کروڑوں  لوگ اپنی جان  سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے

    اوروہاں آبادی کا نام ونشان تک نہیں بچے گا اس سے پہلے چین کی طرف سے پوری دنیا میں تباہی لانے والا کورونا وائرس بھی دراصل  چین کا ایک جیوک ہتھیار تھا جس کو چین نے پوری دنیا میں پھیلا کر تباہی مچا دی اور اب چین کے بعد اگر امریکی دعوے کے مطابق شمالی کوریا نے بھی کوئی ایسا ہتھیار ٹیسٹ کیا تو اس کے نتائج کورونا وائرس سے بھی زیادہ بھیانک اور خطرناک ہوں گے 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+