پاکستانی باکسر جہانزیب نے امریکا میں نیشنل ٹائٹل اپنے نام کر لیا
- 26, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: مسلم باکسر جہانزیب رضوان نے حال ہی میں امریکا میں ہونے والے نیشنل گولڈن گلوز ٹورنامنٹ کے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ باکسر نے تیسرے راؤنڈ میں اپنے مخالف پارٹی کو ناک آؤٹ کر دیا۔ باکسر نے اس چیمپئن شپ میں تمام بارہ مقابلے جیت کر الگ ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے پیج میں لکھا، باکسر نے اپنے والدین، خاندان اور دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا، " میں آج یہاں صرف اللہ کی وجہ سے ہواور اللہ کی مدد کے بغیر میں یہاں اس عظیم مقام پر بھی نہیں پہنچ سکتا تھا۔" .

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے