یو اے ای کاروبار کیلئے سب سے بہترین عرب ملک قرار، سعودی عرب اور قطر پیچھے رہ گئے
- 26, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: تمام عرب ممالک میں، یو اے ای کو سرمایہ کاروں اور رہائشیوں اور کمانے والوں کے لیے سب سے زیادہ اقتصادی مواقع پیش کرنے والے سرفہرست ملک قرار دیا گیا ہے۔ عالمی شہریت کی رپورٹ 2023 کے مطابق یو اے ای انٹرنیشنل سطح پر بیسویں نمبر پر کھڑا رہا ہے اور معاشی مواقع فراہم کرنے میں عرب خطے میں پہلے نمبر پر ہے، اور اسے سعودی عرب سے بہتر ملک قرار دیا گیا ہے۔ ایک میگزین کے مطابق، یو اے ای ویزا سسٹم، غیر ملکیوں کے لیے 100% ملکیت کا اعلان اور ان میں شامل معیشت کے علاوہ سب سے زیادہ اور آسان کاروبار فراہم کرنے والا ملک ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے