بھارتی ارب پتی مکیش امبانی نے اپنے ملازم کو اربوں کی جائیداد تحفے میں دیدی

نیوزٹوڈے: مکیش امبانی ، بھارت کے مشہور اور امیر ترین شخص نے اپنے وفادار ملازم کو اربوں کی جائیداد بطور تحفہ نام کر دی۔ انہوں نے 1500 کروڑ بھارتی روپے جو کہ پاکستانی کم از کم 52 ارب سے بھی کافی زیادہ بنتے ہیں۔ ایک بنگلہ بھی تحفے میں دیا جس کی سات منزلیں صرف گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے مختص کی گئی ہیں۔ مکیش امبانی کا ملازم ، منوج مودی ، ان کا دایاں ہاتھ مانا جاتت ہے جو کہ انڈسٹری کے بہت اہم فیصلوں میں مکیش کا ساتھ دیتا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+