انگلیڈ کرکٹ کھلاڑی میک اپ کر کے کھیلنے کے باعث تنقید کا شکار
- 26, اپریل , 2023

نیوزٹوڈے: انگلستان ویمن کرکٹر کھلاڑی سارہ گلین پر لوگوں نے میک اپ کر کے کھیلنے پر اعتراض اٹھادیے۔ انگلش کھلاڑی جو کہ میک اپ کر کے کھیلنے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی اور لوگوں نے نامناسب کمنٹس بھی کیے۔ ان سب باتوں کو دیکھ کر سارہ گلین نے کہا کہ آپ سب کو لگتا ہے کہ فاؤنڈیشن لگانے سے میری بولنگ اور کرکٹ پر اثر پڑے گا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے