عید کی تعطیلات کے بعد ڈالر کی قیمت پروان چڑھنے لگی

نیوزٹوڈے: عید کی خوشیوں کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اور تین پیسے مہنگا ہو گیا ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار مراکز میں تیزی سے اضافہ ہوا۔ 196 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار انڈیکس میں ڈالر اکتالیس ہزار دوسوں چالیس پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہے ہے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+