60 سال بعد ترکیہ، روس کے تعاون سے ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک بن گیا

نیوزٹوڈے:  ترکیہ نے روس کے تعاون سے بنائے گئے ملک کے پہلے ایٹمی پاور پلانٹ کا آغازکر دیا ہے۔  میڈیا کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان نے آرکویو پاور پلانٹ میں پہلی بار جوہری ایندھن کی ترسیل کی تقریب میں کہا کہ ترکی 60 سال کے لمبے عرصے بعد دنیا میں ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک بن گیا ہے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+