بھارت میں عید کی نماز ادا کرنے پر مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج

نیوزٹوڈے: مودی سرکار نے مسلمانوں پر عید کی نماز پڑھنے کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ مسلمانوں نے ، عید کی نماز سڑک پر ادا کی تھی جس کے خلاف ۱۷۰۰ مسلمانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ بھارت کےاترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے ۲۰۱۹ میں مسلمانوں کو وائرس کے حطاب سے پکارنا شروع کیا تھا۔ بھارت کے مختلف شہروں میں نپاز میں پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اس کے خلاف اقوام متحدہ میں بولا جا چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی صحیح فیصلہ نہیں کیا گیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+