عراق امریکی فوجیوں کو نکال باہر کرے آیت اللٰہ خمینی کا عراق کے صدر کو صلاح

آیت اللٰہ خمینی

نیوزٹوڈے: آج سے دو روز قبل عراق سے امریکہ کی طرف جا رہے تیل کے ایک ٹینکر کو ایران نے آبناۓ عمان میں ہی ضبط کر لیا جس پر امریکہ بھڑک اٹھا اور امریکہ نے عراق اور شام میں موجود ایران کے ساتھیوں کے ٹھکانوں پر بم برسا دیے لیکن اس وقت ایران کے پاؤں ان ملکوں میں امریکہ سے زیادہ مضبوط ہو چکے ہیں کیونکہ ایران اب امریکہ کے خلاف عراق کو اپنے ساتھ ملانے کی کوشش کر رہا ہے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللٰہ خمینی نےعراق کے صدر سے کہا ہے کہ وہ عراق سے امریکہ کے تمام فوجیوں کو نکالنے کی کوشش کرے کیونکہ امریکہ بھروسے کے قابل نہیں ہے اسی لیے ایران نے عراق میں تعینات 2500 امریکی فوجیوں کو نکالنے کا مشورہ دیا کیونکہ امریکہ کا ایک فوجی ہزار فوجیوں کے برابر ہے ۔

اور ان کا عراق میں موجود رہنا عراق کیلیے خطرناک ہو سکتا ہے ایران جانتا ہے کہ جب تک امریکی فوج عراق میں موجود رہے گی ایران عراق میں اپنے قدم نہیں پھیلا پاۓ گا عراق میں آئی ایس آئی اسی کے خلاف آپریشن میں امریکی فوج ہی عراق کی فوج کی مدد کر رہی ہے اور اسے ٹریننگ بھی دیتی ہے اس لیے عراق بھی امریکی فوج کے ساتھ ہے لیکن مغربی ایشیا کا یہ ملک ایران کیلیے اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اسلیے اب ایران کی پوری کوشش ہے وہ عراق کو بھی مسلم ملکوں کے اتحاد میں شامل کر لے۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+