چین کا ابوظہبی میں 'ہوائی ٹیکسیاں' چلانے کا اعلان
- 02, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: متحدہ عرب امارات کا چین کے صنعت کار کے ساتھ مل کر ابوظہبی میں الیکٹرک طیارے اور ہوائی ٹیکسیاں چلانے کی پیشکش۔ یہ چین اور یو اے ای کی شراکت داری کے ساتھ پروجیکٹ حصول میں آیا۔ اس کا مقصد ایک پائیدار اور ڈیجیٹل معیشت کی تشکیل کے لیے جدید ٹیکنالوجیز کے ساتھ ساتھ پالیسیوں اور اکانومی فریم ورک کو عمل میں لانا ہے۔ اس اے اس امارتیوں کوقابلیت اور تربتیت کے مواقع فراہم کیے جائے گے۔
عائشہ ظفر
تبصرے