انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے تک جا پہنچا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت

نیوزٹوڈے: یکم مئی کی چھٹیوں کے بعد انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کی قیمت، سولہ پیسے زیادہ ہونے کے بعد 284 کی قیمت تک جا پہنچا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت میں انتہائی اضافہ کی بعد قیمت ۲۹۰ تک چلے گئی ہے۔ اسٹاک ایکسچینج میں اس کا رجحان تیزی سے بڑ رہا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+