بابر اعظم کو کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، راشد لطیف کا بیان
- 04, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: وکٹ کیپر راشد لطیف نے اپنے چینل میں مشورہ دیا ہے کہ کپتان بابر اعظم اپنے خلاف بیرونی دباؤ کے باعث کپتانی چھوڑ دیں۔انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل میں بات کے دوران کہا کہ ان کی شاندار پرفامنس کے بعد بھی ان کی کپتانی کے حوالے سے سپورٹس میڈیا میں بحث جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ پی سی بی کا ان پر بھروسہ پورا ہے
لیکن پھر بھی بابر کو قیادت کا کردار چھوڑ دینا چاہیے، کیونکہ اس قدم سے انفرادی پعبامنس بہتر ہو گی۔۔ تاہم، انہوں نے کہا کہ میرا مشورہ یہ ہے کہ، وہ کپتانی سے دستبردار ہو جائیں۔ کچہ ماہ قبل نجم سیٹھی نے بھی کہا تھا کہ نیا تعینات ہونے والا کوچنگ سیٹ اپ جاری وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کپتان کی قسمت کا فیصلہ کرے گا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے