تیرہ کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالرز کا مالک رونالڈو، دنیا کا سب سے زیادہ کمانے والا ایتھلیٹ قرار
- 04, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: 38 سالہ فٹبال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کو ایک اور اعلی اعزاز مل گیا۔ امریکی مشہور میگزین فوربس نے فٹبالر کو دنیا کے سب سے زیادہ معاوضہ اور کمانے والا کھلاڑی قرار دیا۔ انہوں نے ایک سال میں ($136m (£108.7m) کما کر نسپورٹس کی دنیا میں نیا ریکارڈ بنا لیا۔ وہ Nike، Herbalife، اور Electronic Arts سمیت کئی عالمی برانڈز کے طویل عرصے تک سفیر بھی رہے ہیں، جنہوں نے ان کی ناقابل یقین دولت میں حصہ ڈالا ہے۔
فوربز میگزین نے رپورٹ جاری کی کہ، رینالڈو نے اس سال سب سے زیادہ پیسے کمائے ہے۔۔ اس فہرست میں گولفرز ڈسٹن جانسن اور فل میکلسن کی 2020 میں ٹائیگر ووڈس کے بعد ٹاپ 10 میں واپسی بھی دیکھی گئی ہے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے