ایک کلومیٹر کا سفر سات سیکنڈ میں طے کرے، جاپان کی تیز ترین ٹرین کا ریکارڈ قائم
- 05, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: جاپان کی ایک مقناطیسی گاڑی جو کہ سو کلو میٹر ایک گھنٹہ میں طے کرتی ہے۔ دنیا کی سب سے تیز ترین ٹرین مانی جاتی ہے۔سب سے اہم چیز یہ ٹرین ایندھن سے بھی نہیں چلتی۔ اس کو مقناطیس کی مدد سے چلایا جاتا ہے۔ قبل اس ٹرین کا ریکارڈ ۴۵۰ کلو میٹر فی گھنٹہ تھا جو کہ ۲۰۰۳ میں بنائی گئی تھی۔ لیکن بعد میں اس کو زیادہ طاقتور کرنے اور تیز کرنے کے لیے زیادہ مقناطیس کا استعمال کیا گیا۔
ان کو اس طرح سے رکھا گیا ہے جو ٹرین کو اوپر اور آگے کی طرف کھینچتی ہے۔ یہ واحد ٹرین ہے جو آج تک لیٹ نہیں ہوئی اور نا ہی اس میں کوئی حادثہ پیش آیا ہو۔
عائشہ ظفر
تبصرے