پنجاب میں 15لاکھ ایکڑ زمین پر جھنگوں کی فارمنگ کا فیصلہ
- 09, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: پنجاب کی نگران حکومت نے جھینگوں کی فارمنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب میں پندرہ لاکھ ایکڑ زمین اس کے لیے محتص کی گئی ہے جس میں اربوں روپے ڈالر خرچ کیے جائے گے۔ تفصیلات کے مطابق، محسب نقوی نے اس پروجیکٹ کو شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایک ایکڑ زمین میں دس جھینگوں کا فارم بنایا جائے گا۔ اس پروجیکٹ سے چھوٹوں کاشتکاروں کو ایک کنال تک فارمنگ کے لیے آسان اقساط میں قرضے دیے جائے گے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے