چیٹ جی بی ٹی قرآن پاک کی منفرد زبان اور انداز کی نقل تیار کرنے میں ناکام

چیٹ جی پی ٹی

نیوزٹوڈے: اے آئی انٹلیجنس ، چیٹ جی پی ٹی ایک مقبول پلیٹ فارم جو کہ نہ صرف معلومات فراہم کرتا ہے بلکہ انسانی گفتگو کے حامل ہے۔ یہ کسی بھی زبان کو سمجھ سکتا ہے اور اس میں ہر سوال کا جواب بھی دے سکتا ہے۔ لیکن اتنی قابلیت کے باوجود بھی یہ قرآن پاک کے انداز کو بیان نہیں کر سکتا۔ قرآن پاک کی تعلیمات کروڑوں لوگوں کے دلوں میں موجود ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+