غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری، 27 فلسطینی شہری شہید

اسرائیلی فوج نے فضائی حمل

نیوزٹوڈے: فلسطین کے شہر غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر حملہ جس کے نتائج میں شہیدوں کی تعداد 27 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے جس میں خواتین اور بچے شہید ہوئے اور اب تک ستر سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ان شہید ہونے والے افراد میں اسلامک موومنٹ کے کور کمانڈر بھی شامل تھے۔ راکٹ فائر کے زریعے ان پر حملہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ اسرائیل اور فلسطین کا کوئی حل نہیں اسرائیلی فوج نے فضائی حملے کیے جس میں خواتین اور بچے شہید ہوئے اور اب تک ستر سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+