تین پاکستانیوں نے ایک ہی دن ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے ریکارڈ قائم کر لیا

ماؤنٹ ایورسٹ

نیوزٹوڈے: الپائن کلب نے اپنے ٹویٹر کے پیج میں پوسٹ کیا کہ، چودہ مئی کو پاکستانیوں کوہ پیماؤں کے لیے کافی اہم رہا کیو کہ اس روز پاکستان کے تین نشیب فراز نے دنیا کی سب سے بلند ترین چوٹی کو ماؤنٹ ایورسٹ کو ایک ساتھ سر کر کے ایک نیا ریکارڈ بنالیا ۔ ساجد علی سدپارہ، نادیہ آزاد ، نائلہ کیانی ، یہ تین پاکستانی ہے جنہوں نے ریکارڈ بنایا۔

ساجد علی سدپارہ نے بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر لیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ ۱۴ مئی کو انجام دیا۔ اس سے پہلے، اتوار کو یہ نائلہ کیانی نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ نائلہ کیانی پہلی پاکستانی خاتون ہے جس نے ۹۱ میٹر سطح سر کر کے ایک اعلی اعزاز حاصل کیا ہے۔ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو بھی سر کرنے والی دوسری خاتون سے اس س پہلے ثمینہ بیگ یہ کام سر انجام دے چکی ہے۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+