ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ، 286 روپے62 پیسے پر ٹریڈنگ جاری
- 15, مئی , 2023

نیوزٹوڈے: روپیہ پھر سے کمزور ہونے لگا اورڈالر کی قیمت ایک بار پھر سے بڑھنے لگی۔ ملکی صورتحال کے باعث جہاں ہر چیزمتاثر ہو رہی ہے، وہیں ڈالر کی قیمت میں بھی خاصہ اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اور روز بروز ، روپے کی قیمت بھی گر رہی ہے۔ چھٹی کے بعد ، ڈالر کی قیمت میں اضافے کے بعد اس کی قیمت، 286 روپے62 پیسے تک جا پہنچا ہے۔ پچھلے دنوں میں اس کی قیمت میں کمی دیکھی گئی تھی لیکن اس کے بعد سے آئی ایم ایف کے معائدوں میں تاخیر اور ملکی معاشی حالات میں بدتری کی وجہ سے اس کی قیمت پھر سے بڑھ گئی ہے۔
اور مزید کہا جا رہا ہے کہ، اس کی قیمت میں مزید اضافہ کی اجا سکتا ہے اگر ملکی حالات ایسے ہی رہے اور حکومت نے آئی ایم ایف کی شرطوں کو نا مانا اور ان کو دی گئی فنڈنگ کی کچھ رقم واپس نہ کی گئی تو اس میں مزید دباؤ دیکھا جا سکتا ہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کا ریلی اور احتجاج کے بعد، پی ڈی ایم کا بھی احتجاج کی کال کا اعلان۔

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے