عالمی تاریخ میں پہلی بار مسلم خاتون کو خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ

خلابازمسلم خاتون

نیوزٹوڈے: پہلی بار عرب ممالک سے دو خالبازوں کو خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ۲۱ مئی کو دو سعودی عرب کے خلاباز سفر کے لیے روانہ ہونگے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، ریانہ برناوی اور علی القرنی دو مسلم خلاباز سعودی سپیس سے اپنے سفر کے لیے نکلیں گے۔ یہ مسلم ممالک کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے اور تاریخ میں پہلی بار کوئی مسلم آئی ایس ایس کی طرف سے خلا میں جائے گا۔ یہ پروگرام، ۲۰۲۲ میں شروع کیا گیا تھا جو اب جا کہ پایہ تکمیل کو پہنچا ہے۔ خلابازوں کو بھیجنے سے پہلے ، اس کو چودہ ٹیسٹ سے گزارہ ہے

تاکہ اس کی روانگی کو یقینی بنایا جائے۔ اس پروجیکٹ سے ، سعودی عرب کو عالمی شہرت بھی حاصل ہو گی اورٹیکنالوجی میں بھی اس کا نام عالمی دنیا میں گونجے گا۔ اس سے پہلے کئی ویسٹ سے سائنسدان خلا میں گئے ہے، لیکن مسلم خلاباز پہلی بار اس پروگرام کےلیے چنے گئے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق، سعودی شہزادے ، شاہ سلمان نے بھی ان خال بازوں سے ملاقات کی ہے اور ان کو سائنسی سفر کی کامیابی کی مبارکباد بھی دی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+