قربانی موجودہ حج پیکج میں شامل کر دی گئی ہے، وزیر مذہبی
- 16, مئی , 2023
نیوزٹوڈے: وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر نے حالیہ پریس کانفرنس میں بیان دیا کہ،حج کے لیے سب انتظام مکمل ہیں۔ پچھلے سال حج آسان تھا کیو نکہ صرف 80 ہزار لوگوں نے حج کیا لیکن اس سال دو لاکھ سے زائد افراد موجودہیں۔ مزید انہوں نے بتایا کہ اس سال مشکلات کا سامنا کرنے پڑے گا۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ کوئی بھی کوتاہی نہیں دیکھی جائے گی۔
اور مزید کہا کہ ہم اخراجات میں کمی کا اعلان کرے گے۔ ائیرپوٹ پر ہوگی اور ۲۶ پزار حاجیوں کی امیگریشن ہو گی۔ وفاقی وزیر امور نے مزید کہا ، حاجییوں کا شیڈول دوبارہ ترتیب دیا جائے گا۔ مزید یہ کہ حاجیوں کو سم بھی مہیا کی جائے گی۔
عائشہ ظفر
تبصرے