سائنسی میدان میں ، ایلون مسک نے بھی اسلام کی تعریف کر دی

ایلون مسک

نیوزٹوڈے: ایلون مسک نے حال ہی میں اسلام سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا کہ کہ اسلام میں انسانیت اور سائنسی اور فکری ترقی کا ہر حال واضح بیان کیا ہے. " مزید انہوں نے کہا کہ،زوال کے وقت، روم میں ، اسلام اپنے عروج پر تھا۔ اور اس وقت خلافت کاپیرا ناقابل یقین حد تک اچھی کرگردکی دکھا رہی تھی۔ " ایلون مسک نے ایک اور بیان دیا کہ اسلام کے سنہری وقت میں جو آٹھویں سے چودھویں صدی تک پھیلا ہوا تھا،

اس وقت، کافی انڈسٹری میں لوگوں نے ترقی دیکھی جس میں سائنس، ٹیکنالوجی وغیرہ شامل ہے۔ اس دور میں مختلف  سکالر بھی شامل ہےجنہوں نے خدمات سر انجام دی ہیں۔ اور مزید یہ کہ، مغرب کے بہت سے سکالرز نے اسلام کو سراہا ہے اور کئی نے اس پر سرچ کے دوران اسلام بھی قبول کیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+