ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں پاکستان پہلے اور بھارت آٹھویں نمبر پر برقرار
- 18, مئی , 2023

نیوزٹوڈے:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹرز کی رینکنگ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق، بابر اعظم نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ کونسل نے ون ڈے کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق، پاکستانی کپتان کا نمبر سب سے پہلے آیا ہے اور فخر زمان تیسرے نمبر پر برقرار اور اما لحق چوتھے نمبر پر تجاوز کر گئے۔
اور دوسرے نمبر پر ، جنوبی افریقہ کے ریسی وین برقرار اور ہیری ٹیکر ساتویں نمبر پر آپہنچے۔ اگر بات کی جائے بھارت کے کھلاڑیوں کی ، تو، ویرات کوہلی، آٹھویں نمبر کے درجہ بندی پر آگئے۔ اور پاکستان کے شاہین آفریدی دسویں نمبر پر اور آل راؤنڈر بنگلادیش کے شکیب الحسن ، پہلے نمبر پر آپہنچے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے