یاسمین ڈار کو مانچسٹر کی پہلی مسلم خاتون لارڈ میئر منتخب کر لیا گیا

مسلمان خاتون ، میئر کے طور پر منتخب

نیوزٹوڈے: برطانیہ کی حکوت نے، پہلی پاکستانی نژاد مسلمان خاتون ، میئر کے طور پر منتخب ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، ووٹننگ کے دوران ،یاسمین ڈار کیخلاف کسی نے بھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔ حلف ٓاٹھانے والوں میں کونسلر، اختر زمان بولٹن سٹی کونسل کے ڈپٹی لیڈر شامل تھے۔ منتحب ہونے والی پاکستانی میئر نے کہا کہ، وہ سب کو بااختیار ہونا سکھائے گی اور بنائیں گی۔ اختر زمان، کا تعلق، پاکستان کے آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلہ سے ہیں۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+