امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر نے مسئلہ کشمیر کانگریس میں اٹھانے کا اعلان کردیا
- 02, جون , 2022
نیوزٹوڈے: الہان عمر جس نے حال ہی میں پاکستان کا دورہ کیا۔ کانگریس رکن الہان عمر کے اعزاز میں نیویارک میں تقریب کااہتمام کیا گیا جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر پربھی بات کی۔
الہان عمر نے کہا کہ 7 سے زائد دہائیاں پرانا یہ مسئلہ دوسروں مسئلوں کی طرح کانگریس میں اٹھایا جاےٰ۔
پاکستانی کمیونٹی نے یقین دہانی کرائی کہ وہ الہان عمرکی بھرپور مددکرےگی۔ اس موقع پر اے پی پیک کے سربراہ ڈاکٹراعجاز احمد اور دیگر نے خطاب کیا کہ امریکن پاکستانی کمیونٹی مقامی معاشرے میں بڑھ چڑھ کرکرداراداکرے۔
39 سالہ صومالی نژاد امریکی الہان عمر کو امریکی کانگریس میں پہلی مسلمان کانگریس ویمن منتخب ہونے کا اعزاز حاصل ہےاوربے ڈر سے مسائل اٹھانے کے بعد انہیں حریفوں کی شدید تنقید کاسامنا ہے۔
مزید پڑھیں: ترکش ائیرلائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث پرواز منسوخ
خاص خبریں
-
پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
-
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس: وقفہ سوالات کے دوران حاضر نہ ہونے پر سپیکر وزارت داخلہ کے افسران سے ناراض
-
پنجاب کے طلباء اب میٹرک میں ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر، آئی ٹی اور انٹرپرینیورشپ میں سے انتخاب کر سکتے ہیں
تازہ ترین

تبصرے