رنبیر کپور کے پاکستان کے لیے نیک کلمات

رنبیر کی اداکاری کی صلاحیتوں کے علاوہ  انسانیت کے بارے میں ان کے خیالات  قابلِ دید ہیں ۔اداکار کا خیال ہے کہ کاسٹ اور مذہب سے انسان کی  عزت نہیں ہو تی بلکہ انسانیت کی خاطر انسان کی عزت کی جاتی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے: اسی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکار نے ہندوستان اور پاکستان کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اکٹھے ہوں اور ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک کریں، اسی میں دونوں ملکوں کے عوام کا بھلا ہے۔

 

2016 میں جب رنبیر کپور کی اے دل ہے مشکل تھیٹروں میں آنے والی تھی کہ سیاسی جماعت نے پاکستانی فنکاروں پر بالی ووڈ انڈسٹری سے پابندی لگانے کا مطالبہ کیا مگر بھارتی ادکاروں اور عوام کی جانب سے مذمت کے بعد یہ اقدام واپس لیا گیا اور فلم با آسانی ریلیز ہو گئی۔

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے: سلمان خان ، رنبیر کپور ، نواز الدین صدیقی اور نصیر الدین شاہ  کے پاکستانیوں کے حق میں بولنے کے بعد رنبیر کپور کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے، کئی بی جے پی کو لوگوں کی طرف سے  اس بات کی  خلاف ورزی بھی کی گئی مگر بھارتی عوام کی جانب سے اس بیان کو سراہا گیا ۔

 

مزید پڑھیں: میرا جسم میری مرضی کے بعد میرا انسٹا گرام میری مرضی متعارف

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+