رمیز را جہ کی زندگی کو خطرات لاحق، جان سے مارنے کی دھمکی

بریکنگ نیوز ٹوڈے :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میری زندگی کو خطرات لاحق ہیں، میڈیا سے گفتگو  کے دوران انہو ں نے بتایا کہ مجھے اندرونی اور بیرونی سطح پر جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی۔

 

نیوز  ٹوڈے : رمیز راجہ نے کہا کہ ستمبر2021 میں چیئرمین پی سی بی کا عہدہ سنبھالا تھا، ان کا کہنا ھا کہ اس مدت  کے دوران میں نے پاکستان کے لیے دن رات محنت کی تا کہ پاکستان کی کر کٹ کو ایک اچھے مقام پر پہنچا سکوں مگر بھی ایسے ہتکنڈے جب اندرونی سطح  پر کیے جاتے ہیں تو یہ مشکلات  پیدا کر تے ہیں ۔

 

رمیز راجہ نے میڈیا ملاز مین کو  کہا کہ 61 کروڑ روپے پی ایس ایل کی فرنچائزز کو ملے ہیں، پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے، بھارت کو پاکستان نے شکست دی، جب میں کرکٹ کھیل رہا تھا تب بھی بھارت کو عالمی کپ میں شکست نہیں دے پائے  مگر اس ٹیم نے ہمارے سر فخر سے بلند کر دیے۔

 

واضح رہے کہ رمیز راجہ پاکستان ٹیم  میں بطور کپتان بھی اپنی صلاحیتوں کا بے شمار دفعہ مظاہرہ کر چکے ہیں ، انہوں نے اپنی محنت سے پاکستان کو کئی میچز میں جیتوایا اور پاکستان کا نام  روشن کیا ۔

 

مزید پڑھیں: ایجبیسٹن ٹیسٹ: جانی بیئر سٹو اور ویرات کو ہلی کے درمیان لفظی جنگ ، جانی بیئر سٹو کا کوہلی کو کرارا جواب

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+