پنجاب ضمنی انتخابات :پی ٹی آئی 20میں سے 15 نشستوں پر کامیاب،پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے امکانات روشن
- 18, جولائی , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : (لاہور) پنجاب کے بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے مطابق پی ٹی آئی کو پنجاب میں واضح اکثریت حاصل ہونے سے چودھری پرویز الٰہی کے اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
نیوز ٹودے : فیصل خان نیازی، میاں جلیل احمد شرقپوری اور کاشف محمود کے ووٹ کم ہونے سے پنجاب اسمبلی میں اس وقت حکمران جماعت مسلم لیگ ن کے ارکان کی تعداد 165سے کم ہوکر 162 ہوگئی ہے، جبکہ خدشہ ہے کہ ن لیگ کے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب کو مستعفی ہونا پڑے گا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : پاکستان پیپلز پارٹی کے سات، پانچ آزاد اور راہ حق کے رکن اسمبلی کی حمایت کی وجہ سے مسلم لیگ ن اور حمایتی جماعتوں کی تعداد 174رہ گئی ہے ۔
دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف 163اور مسلم لیگ قاف کے دس اراکین اسمبلی کے ساتھ پی ٹی آئی کی تعداد 173ہے جبکہ ایک رکن صوبائی اسمبلی چودھری نثار ابھی تک غیرفعال ہیں، جس کی بدولت کسی بھی قسم کا کوئی حتمی فیصلہ سامنے نہیں آ سکا۔
خاص خبریں
-
ہم آپ کو شرمندہ کرتے کرتے تھک گئے ہیں، عظمیٰ بخاری نے علی امین گنڈا پور پر برس پڑے
-
عمران خان نے صاف کہہ دیا کہ کوئی ڈیل نہیں کریں گے، کیسز کا خود سامنا کریں گے، علیمہ خان
-
میٹرک کے طلباء کے لیے بڑی خبر، مضامین تبدیل کر دیے گئے
-
پاکستان کونسل آف آرکیٹیکٹس اینڈ ٹاؤن پلانرز نے پاکستان میں ملازمت کے مواقع کا اعلان کر دیا
تازہ ترین

تبصرے