معروف بالی ووڈ پروڈیوسر' ایکتا کپور' کیخلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری

بریکنگ نیوز ٹوڈے : معروف  بھارتی پروڈیوسر ایکتا کپور کے خلاف حکومت کی جانب سے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں ۔

 

نیوز ٹوڈ ے : بالی ووڈ پروڈیوسر کے خلاف  وارنٹ بھارتی پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ،جس کے بعد امکان کیا جا رہا ہے جلد ہی ان کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا جا ئے گا ۔

 

نیوز الر ٹ ٹوڈے : بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایکتا کپور نے حال ہی میں ایک ٹی وی سیریز بنائی جس میں انہوں نے بھارتی فوج کے خلاف کچھ مواد دکھایا جس سے پولیس کا کہنا ہے کہ  فوج کے جوانوں اور ان کے خاندان کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے ۔

 

خیال رہے کہ  مودی سرکار کے بعد بھارت میں فلم انڈسٹری کو ایک بڑا نقصان پہنچا ہے جس کے بعد تمام پروڈیوسرز بھی کافی محتاط ہو چکے ہیں ، ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے حقِ آزادی رائے کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ آ ج کی نسل کے لیے ہر گز  قابل برداشت نہیں ہے ۔

 

مزید پڑ ھیں : گلو کارہ شکیرا کو ٹیکس فراڈ کیس میں آٹھ سال قید کی سزا سنائے جانے کا امکان

user
ماریہ عاشق

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+