سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، تمام ویڈیوز ڈیلیٹ، جانیے خبر کی تفصیل۔
- 30, ستمبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:ہیکرز کی تعداد میں اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے، عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل بھی ہیک ہوگیا۔
نیوزٹوڈے:تصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر بتائی ہے کہ ان کا یوٹیوب کا چینل ہیک ہوگیا ہے اور ان کی تمام وڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ان کے یوٹیوب کے سبسکرائبرہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:مزید یہ کہ ان کااکاونٹ اور وڈیوز کامیابی کے ساتھ ریکور کر لی گئیں ہیں۔
مزید پڑھیں: آڈیو لیکس معاملہ: قومی سلامتی کا اجلاس منعقد ،اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی بنانے کی منظوری
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے تارکین وطن کے لیے رحم کی اپیل کرنے والے بشپ کو اپنا مخالف قرار دے دیا، معافی کا مطالبہ
-
زرعی شعبے میں جدید تربیت کے لیے چین جانے والے طلبہ کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیراعظم
-
گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے نکلنا مشکل ہے، وزیر خزانہ
-
یوٹیلیٹی سٹورز کی کارروائیاں بند، اثاثے اور جائیدادیں حفاظتی تحویل میں لے لی گئیں۔
تازہ ترین

تبصرے