خیبرپختوانحوہ: کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات دی جائیں گی،

بریکنگ نیوزٹوڈے:صحت کے محکمہ نے صحت کارڈ پلس پر علاقائی ہسپتالوں میں بلڈ کینسر کے مریضوں کے لئے مفت ادویات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ انہیں پشاور نہ جانا پڑے۔

 

حکومت 2014 سے ایچ ایم سی حیات آباد میڈیکل کالج کے آنکولوجی ڈئپارٹمنٹ  کے مریضوں کو مفت ادویات فراہم کر رہی ہے۔مریضوں کو ادویات لینے کے لئے دوردراز علاقوں سے پشاور آنا پڑتا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:اسی لئے حکومت نے ایس سی سی پی کو منہ کے کینسر کے علاج کے لئے آمادہ کیا ہے تاکہ مریض اپنے آبائی علاقوں سے ادویات حاصل کر سکیں۔

 

حکومت کی طرف سے شروع کئے گئے مفت کینسر کے علاج  کے پروگرام سے خون کے کینسر کے 20 ہزار مریضوں کو فائدہ پہنچتا ہے کیونکہ وہ 2014 سے آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ سے ماہانہ بنیادوں پر مفت چیک اپ اور ادویات خاصل کر چکے ہیں۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:صحت کارڈ پلس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد ریاض تنولی نے بتایا ہے کہ ایچ ایم سی کے مریضوں کو مفت ادویات ملتی رہیں گی۔اس لئے ہسپتالوں کی تعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے تاکہ لوگوں کو پشاور نہ آنا پڑے اور اپنے علاقوں سے ادویات حاصل کر لیں۔

 

مزید پڑھیں: کورونا کا وار پھر سے تیز،43 نئے کیسزاور 3 اموات رپورٹ

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+