پاکستان کے قرضوں میں مزید کتنا اضافہ ہوا ؟
- 05, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے قرضے میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہورہا ہے، مالی سال 2021 اور 2022 میں بھی پاکستان کے قرضے میں اضافہ ہوا ہے۔پاکستان کے مجموعی قرضے میں 9 ہزار326 ارپ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
نیوزٹوڈے:پاکستان کے ذمے جون 2022 کو قرض39ہزار 800 ارب روپے سے بڑھ کر49 ہزار 200 ارب تک پہنچ گیا۔ مالی سال کی کرنسی میں کمی کے باعث پاکستان کے قرضے میں 3ہزار764 ارب کا اضافہ ہوا۔
اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا قرض 30 جون2022 تک پاکستان کا قرض59ہزار690 ارب روپے ہے۔پاکستان کا قرض ڈالروں کے مطابق240 ارب 70کروڑ ڈآلر تک پہنچ چکا ہے۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:اعدادو شمار کی رپورٹکے مطابق 326 ارپ اضافہ شدہ قرض 2ہزار 428ارب روپے پرائمری خسارہ،اورسود3 ہزار 182 ارب روپے 490 ارپ روپے کیش 3 ہزار764 ارب روپے کرنسی میں کمی ہے۔
مزید پڑھیں: آصف علی زردای کی طبعیت میں بہتری نہ آسکی، بیرونِ ملک لے جانے پر غور،
تبصرے