روپے کی قدر مسلسل برقرار، امریکی ڈالر آج بھی سستا،جانیے

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:آج بھی ڈالر سستا، مزید امریکی ڈآلر سستا ہوکر221روپے 75 پیسے کا ہوگیا۔ ڈالر مزید 2 روپے 19 پیسے سستا ہوا۔

 

 نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ پاکستان اسٹاک ایکسینج میں بھی مثبت رجحان نظر آرہا ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:واضح رہے کہ گذشتہ  دس دنوں سے ڈالر نیچے کی طرف جارہا ہے جس سے اسٹاک ایکسینج میں مثبت رجحان ہے۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان کی معشیت مزید تباہ،1600 فیکٹریاں بند،5 ملین ملازمین بےروزگار

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+