اٹلس ہونڈا موٹرسائیکلوں کی برآمدات عروج پر

بریکنگ نیوز ٹوڈے:اٹلس گروپ نے پچھلے 6مہینوں کےدوران شاندار برآمدت  کیں۔ انہوں نے بارہ ہزار موٹرسائیکلیں برآمد کی ہیں اس کے علاوہ ان کے ساتھ اضافی آٹو پارٹس کی بھی برآمدی کی ہے۔ ان کی مالیت تقریبا دو ملین امریکی ڈالر ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:بین الااقوامی منڈیوں میں پاکستان کے آٹو پارٹس کی مصنوعات کی قبولیت بہت زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ کمپنی مستقبل میں بھی مزید موٹر سائیکلوں اور پرزوں کی برآمدی پر نظرثانی کر رہی ہے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اٹلس ہونڈا کے مطالعہ افاق احمد نے کہا ہے کہ جو عالمی منڈی میں چیزیں سپلا ئی کی جاتی ہیں ان کے معیار پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔

 

اس کےعلاوہ انہوں نے مزید کہا ہے کہ موٹر سائیکل کی صنعت بہت زیادہ ترقی کر سکتی ہے۔

 

مزید پڑھیں: کوئلے کی کانوں کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت،

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+