بھارتی کمپنی کا کھانسی کا شربت پینے سے 66بچے ہلاک

بریکنگ نیوز ٹوڈے:بھارت کی کمپنی کا کھانسی کا شربت پینے سے افریقہ میں گھمبیا کے شہر میں 66بچوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:ان بچوں کی ہلاکت کی وجہ سے بھارت کی معشیت کو بہت نقصان پہنچا ہے کیونکہ یہاں سے بہت سے ملکوں میں ادویات سپلائی کی جاتی ہیںَ

 

اس کے علاوہ بھارتی حکال عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے انتظار میں ہے۔اس کے علاوپ تحقیق شروع کردی گئی ہے۔

 

 بتایا جارہا ہے کہ ان ادویات میں ایسے کیمیکلز کا استعمال ہوا ہے جس کی وجہ سے وہ ہمارے گردوں ہر اثر ڈٓلتے ہیں اور ہمارے گردوں کا ناکارہ بناتے ہیں۔ کہا جارہا ہے یہ کیمیکلز صنعتی الات میں استعمال ہوتے ہیں۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:جو سیرپ بچوں کوکھانسی میں دیے جاتے ہیں ان میں کوفکس میلن، میگرپ، میگرپ، پرومیتھزین شامل ہے۔

 

مزید پڑھیں: ڈینگی کا وار زور پکڑنے لگا،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+