' دی لیجنڈ آف مولا جٹ'' اب سعودیہ میں عربی ترجمعے کے ساتھ پیش کی جائے گی،

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستانی فلم'' دی لیجنڈ آف مولا جٹ ''باقی ممالک کی طرح سعودیہ میں بھی دکھائی جائے گی۔

 

نیوز ٹوڈے:جیو کی فلم جس کے آج کل بہت چرچے ہو رہے ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی اس کے ڈائیلاگ چل رہے ہیں۔ اب یہ عربی ترجعمے کے ساتھ بھی سعودیہ کے سینما میں دکھائی جائے گی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے: اس فلم کو 13 اکتوبر کو سعودیہ کے سینماگھروں میں دکھایا جائے گا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستانی گلوگار عبداللہ قریشی نے مذہبی وجوہات کی بنا پر میوزک انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+